Shop No. 1 · Super Market · Khan Garh شاپ نمبر ۱ · سپر مارکیٹ · خان گڑھ
Filer banain. Tax bachain. فائلر بنیں، ٹیکس بچائیں۔
Registry, e-stamp, CNIC bhi. Super Market, Khan Garh. WhatsApp karo, kaam start. رجسٹری، ای سٹامپ، شناختی کارڈ بھی۔ سپر مارکیٹ، خان گڑھ۔ واٹس ایپ کرو، کام شروع۔
What we do ہماری خدمات
Tax, property and legal services ٹیکس، جائیداد اور قانونی خدمات
-
Become a tax filer انکم ٹیکس فائلر بنیں
NTN, inactive to active, and filer activation from home. Season starts in July. این ٹی این، غیر فعال سے فعال، اور گھر بیٹھے فائلر ایکٹیویشن۔ سیزن جولائی سے۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں -
Annual tax returns سالانہ ٹیکس گوشوارے
Salary, business, and sales tax returns filed to FBR rules. سیلری، بزنس اور سیلز ٹیکس ریٹرن، ایف بی آر کے مطابق۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں -
Online applications آن لائن درخواستیں
Domicile, CNIC apply and renew, learner’s license, loans, and job admissions. ڈومیسائل، شناختی کارڈ، لرنرز لائسنس، قرضے اور نوکری کے داخلے۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں -
Legal consultation قانونی مشاورت
Clear guidance on legal matters, with High Court advocacy when you need it. قانونی معاملات میں واضح رہنمائی، ضرورت پر ہائی کورٹ وکالت کے ساتھ۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں -
Registry & inheritance رجسٹری و وراثت
Property registry, inheritance transfers, land records, and buying, selling, or renting homes and land. جائیداد کی رجسٹری، وراثتی انتقالات، لینڈ ریکارڈ، اور گھر و زمین کی خرید، فروخت یا کرایہ۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں -
E-stamp & affidavits ای سٹامپ و حلفی بیان
E-stamping, sale deeds, and agreements. Prepared correctly. ای سٹامپ، بیع نامے اور معاہدے۔ درست اور مکمل۔
WhatsApp now واٹس ایپ کریں
How it works طریقہ کار
Three steps. No extra visits. تین قدم۔ دفتر کے چکر نہیں۔
-
1. WhatsApp us ۱. واٹس ایپ کریں
Send the work you need: filer, registry, stamp, or papers. جو کام چاہیے بھیج دیں: فائلر، رجسٹری، سٹامپ یا کاغذات۔
-
2. Share details ۲. تفصیل بتائیں
Name, CNIC, and any papers you already have. نام، شناختی کارڈ، اور جو کاغذات پہلے سے ہیں۔
-
3. We finish it ۳. ہم مکمل کریں گے
Filing, follow-up, and a clear message when it is done. فائلنگ، فالو اپ، اور مکمل ہونے پر صاف اطلاع۔
Why people come ہمیں کیوں چنیں
A shop you can walk into. ایسی دکان جہاں خود آ سکتے ہیں۔
-
Honest dealing با اخلاق رویہ
We tell you what is needed, and what it will take. جو چاہیے اور جتنا وقت لگے گا، صاف بتا دیتے ہیں۔
-
Meet on your time جب چاہیں، مل سکتے ہیں
Walk in, or message first. Super Market, first floor. خود آ جائیں، یا پہلے پیغام بھیج دیں۔ سپر مارکیٹ، فرسٹ فلور۔
-
We finish the file مہارت اور ذمہ داری
We finish every file with care. ہر فائل میں مہارت، تکمیل، اور احتیاط۔
At your service. آپ کی خدمت میں کوشاں
Questions عام سوالات
Khangarh Enterprises in Khan Garh خان گڑھ میں خان گڑھ انٹرپرائزز
Who provides FBR tax filer and NTN services in Khan Garh? خان گڑھ میں فائلر اور این ٹی این کون کرتا ہے؟
Khangarh Enterprises. NTN registration, inactive-to-active filer status, and FBR filer activation from Shop No. 1, Super Market, Khan Garh. خان گڑھ انٹرپرائزز۔ این ٹی این، غیر فعال سے فعال فائلر، اور ایف بی آر ایکٹیویشن۔ سپر مارکیٹ، شاپ نمبر ۱، خان گڑھ۔
Where is Khangarh Enterprises located? خان گڑھ انٹرپرائزز کہاں ہے؟
Shop No. 1, First Floor, Super Market, Khan Garh, Punjab, Pakistan. شاپ نمبر ۱، فرسٹ فلور، سپر مارکیٹ، خان گڑھ، پنجاب، پاکستان۔
What services does Khangarh Enterprises offer? خان گڑھ انٹرپرائزز کیا خدمات دیتی ہے؟
FBR tax filer and annual returns, property registry and inheritance, e-stamps and affidavits, CNIC, domicile, learner's licence, and legal consultation. انکم ٹیکس فائلر اور سالانہ گوشوارے، جائیداد کی رجسٹری و وراثت، ای سٹامپ و حلفی بیان، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، لرنرز لائسنس، اور قانونی مشاورت۔
How do I start? Do I need to visit the shop? شروع کیسے کریں؟ دکان آنا ضروری ہے؟
Message Khangarh Enterprises on WhatsApp, or walk into Super Market, first floor. Share your name, CNIC, and the work you need. خان گڑھ انٹرپرائزز کو واٹس ایپ کریں، یا سپر مارکیٹ فرسٹ فلور تشریف لائیں۔ نام، شناختی کارڈ، اور کام بتائیں۔
Visit تشریف لائیں
Come to the shop دکان پر آئیں
Shop No. 1, First Floor, Super MarketKhan Garh, Punjab, Pakistan شاپ نمبر ۱، فرسٹ فلور، سپر مارکیٹ
خان گڑھ، پنجاب، پاکستان